the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سرکاری طیارہ سروس کمپنی ایئر انڈیا نے شیوسینا کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ رویندر گایکواڑ کے خلاف اپنی فلائٹوں میں سفر پر دو ہفتے قبل لگائی گئی پابندی ختم کردی ہے۔ایئر انڈیا کے



ایک ترجمان نے بتایا کہ" وزارت شہری ہوا بازی کی ہدایت پر ایئر انڈیا نے فوری اثر سے پابندی ہٹا لی ہے"۔مسٹررویندر گایکواڑ پر 23 مارچ کو ایئر انڈیا کے ایک 60 سالہ اسٹاف کو جوتےسے پیٹنے کا الزام ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.